میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے گورنمنٹ گرز پرائمری اسکول 112/15 ایل کے سٹاف اور طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ اس موقع پر فارسٹ آفیسر مرزا صابر حسین اور ان کا سٹاف بھی موجود تھا اسسٹنٹ کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ کلین اور گرین مہم میاں چنوں میں کامیابی سے جاری ہے۔
![]()