Home / اہم خبریں / زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو کتابیں، اسکول بیگ، جوتے اور کاپی پینسل کی مفت فراہمی

زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو کتابیں، اسکول بیگ، جوتے اور کاپی پینسل کی مفت فراہمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو مفت بیگ تعلقہ ایجوکیشن افسر میر محمد رفیق ٹالپر سندھ پاورٹی شوز کے تعاون سے، بیگ، کاپی، پنسل اور شوز تقسیم کیے گئے جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالرزاق حیدر اعوان، ڈائریکٹر محمد عرفان زماں، چیف آرگنائزر عبدلقیوم خانزادہ، خلیل ریاڑ، نومی آرائیں اور سماجی شخصیت نیاز گل مگسی نے شرکت کی اس موقع پر زندگی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالرزاق حیدر اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی خدمت کرنا افضل عبادت ہے انشاءاللہ یہ جزبہ زندگی کے آخری سانس تک ساتھیوں سمیت جاری رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے