Home / اہم خبریں / نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل میرپورخاص میں جھگڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی زخمی

نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل میرپورخاص میں جھگڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل پر جگھڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی یاسین ملک، عمران ہاشم اور قاسم ملک زخمی۔ زخمی ہونے والے یاسین ملک کا موقف ہے کہ بچوں کی بات پر لڑائی میں بیس مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور اسلحہ اٹھایا یوا تھا اور آٹھ موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر دہشت پھیلائی اور ہم پر تشدد کیا۔ متاثرین نے واقعے کا نوٹس لیکر حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے