Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے بیٹے کو سلام۔ باب کے جگر کے ٹکڑے نے باب کو جگر کا ٹکڑا دیکر زندگی بچالی

میرپورخاص کے بیٹے کو سلام۔ باب کے جگر کے ٹکڑے نے باب کو جگر کا ٹکڑا دیکر زندگی بچالی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے بیٹے کو سلام۔ باب کے جگر کے ٹکڑے نے باب کو جگر کا ٹکڑا دیکر زندگی بچالی۔ میرپورخاص سیٹ لائیٹ ٹاؤن کے رہائشی ذیشان اور زیشان کے بیٹے ارحم زیشان کا لیور ٹرانسپلاٹیشن آپریشن کامیاب ہوگیا ہے۔ ارحم ذیشان نے اپنے والد کو جگر کا ٹکڑا دیکر زندگی بچالی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے