Home / اہم خبریں / گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں ان خیالات اظہار انہوں اپنے دفتر میں آٹمز کے عالمی دن منانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آٹمز اسپیکٹرم ڈس آرڈر ذہنی جذباتی اور رویوں میں بے ترتیبی کو کہتے ہیں جلد کونسلنگ اور علاج سے آٹمز سے متاثر بچوں کو بہتری کی طرف لاسکتے ہیں والدین کو ایسے بچوں کی طرف توجہ دلانے کیلئے یہ دن 2 اپریل کو منایا جائے گا ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور والدین میں ان پر توجہ دینے کا شعور اجاگر کرنے کیلئے یکم اپریل شام سے 2 اپریل کی شام تک سرکاری دفاتر، سرکاری ہاؤسز اور سرکاری ہسپتالوں میں نیلی بتیاں ( بیلو بیلو) جلائی جائیں گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے