Home / اہم خبریں / گٹکا فروش مافیا کے خلاف ایس ایس پی میرپورخاص کے سخت احکامات، دلبر خان مہر پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی ملزم گرفتار، گٹکے برآمد، مقدمہ درج

گٹکا فروش مافیا کے خلاف ایس ایس پی میرپورخاص کے سخت احکامات، دلبر خان مہر پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی ملزم گرفتار، گٹکے برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں دلبر خان مہر پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دلبر خان مہر، نیاز کھوسو کی دلبر خان مہر تھانے کی حدود نزد کاٹھڑی روڈ پر کامیاب کاروائی، ملزم محمد علی راجپوت گرفتار، ملزم کے قبضے سے تین سو 300 دیسی ساختہ گٹکے برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ دلبر خان مہر تھانے پر درج ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے