تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی جامشورو کی جانب سے یوم پاکستان پر ریلی کا انعقاد

نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی جامشورو کی جانب سے یوم پاکستان پر ریلی کا انعقاد

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی کی جانب سے یوم پاکستان کے دن پاک فضائیہ اور پاک آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز عہدے داروں، خواتین ونگ اور ممبرز نے بھرپور شرکت کرکے امن کا پیغام دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے