نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی جامشورو کی جانب سے یوم پاکستان پر ریلی کا انعقاد
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی کی جانب سے یوم پاکستان کے دن پاک فضائیہ اور پاک آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز عہدے داروں، خواتین ونگ اور ممبرز نے بھرپور شرکت کرکے امن کا پیغام … مزید پڑھیں