Home / اہم خبریں / نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ کی طالبہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے علاج کی مد میں آنے والے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ مانگ لی، شکریہ وزیر اعلیٰ سندھ

نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ کی طالبہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے علاج کی مد میں آنے والے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ مانگ لی، شکریہ وزیر اعلیٰ سندھ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شکریہ وزیراعلیٰ سندھ ، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی طالبہ یمنٰی صدیقی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن سے تمام تفصیلات مانگ لیں یمنٰی صدیقی کینسر کے مرض میں مبتلا ہے بون میرو اور دیگر اخراجات کی مد میں نجی اسپتال نے ستر لاکھ روپے خرچ بتایا تھا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے والدین سے رابطہ کر کے تمام تفصیلات سندھ حکومت کو ارسال کردیں۔ 

https://www.nopnewstv.com/2019/03/10/3005/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے