تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی جمشید کوارٹر پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاروائی 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد

کراچی جمشید کوارٹر پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاروائی 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی جمشید کوارٹر پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ دوران اسنیپ چیکنگ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان جمشید کوارٹر، سپر مارکیٹ اور سولجر بازار کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد۔ ملزمان کی شناخت کوکب نورانی عرف نوری اور عذیر عرف عزی کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان کے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے