تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پشاور ائیر بیس کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پشاور ائیر بیس کا دورہ

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پشاور ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے پائلٹس اور جوانوں سے ملاقات کی، گورنر خیبر پختونخوا نے پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی اورکارکردگی کو سراہا، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاک فضائیہ کا ملکی دفاع میں اہم کردار ہے، پاک فضائیہ کی حالیہ کارکردگی اور بر وقت اقدام سے ملک وقوم کا وقار بلند ہوا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے