تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تین روزہ میلہ جشن بہاراں

تین روزہ میلہ جشن بہاراں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک فوج کے تعاون سے چودھوان علاقے کے مشران و میلہ سرپرست اعلیٰ سردارگوہر خان بابڑ اور سردار مجیب خان کی سربراہی میں تین روزہ میلہ جشن بہاراں کا انعقاد کیا جارہا ہے جوکہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ چودھوان میں 16مارچ بروز ہفتہ سے 18 مارچ بروز سوموار 2019 کے دوران تین روز تک منعقد ہوگا۔ اس میلہ میں مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی محمد یعقوب شیخ اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار آغاز خان گنڈہ پور ہوں گے۔ میلہ میں کشتی، کبڈی کوڈی، نیزہ بازی، کتا خرگوش دوڑ، گھوڑا ڈانس، ھینڈا، وزن اٹھانا، رسہ کشی، نائٹ والی بال، نائب فٹ بال اور نائٹ کرکٹ کے مقابلے ہوں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے