ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے علاقے چانیہ محلہ کے رہائشی عبدالسلام شیخ کا ذہنی معذور درویش 18 سالہ بیٹے شہزاد شیخ کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگٸے واقعہ کے بعد اہل محلہ نے لڑکے کو سٹی تھانہ ٹنڈو آدم میں پہنچا کر پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی سٹی تھانہ کے ایس ایچ او اسلم بلو کے مطابق لڑکے کو تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم منتقل کرکے میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کی ہے پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیم روانہ کر دی گئی اہل محلہ کے مطابق لڑکے کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ متاثرہ لڑکا معزور اور درویش بتایا جاتا ہے۔
![]()