تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملکی حالات کے پیش نظر ضلع میرپورخاص میں محکمہ صحت کی نوکریوں کے لئے کل 11 مارچ کو ہونے والے انٹریوز موخر کردیئے گئے ہیں

ملکی حالات کے پیش نظر ضلع میرپورخاص میں محکمہ صحت کی نوکریوں کے لئے کل 11 مارچ کو ہونے والے انٹریوز موخر کردیئے گئے ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملکی حالات کے پیش نظر ضلع میرپورخاص میں محکمہ صحت کی گریڈ ایک سے گریڈ پانچ تک 119 نوکریوں کے لئے کل 11 مارچ کو ہونے والے انٹریوز موخر کردیئے گئے ہیں انٹرویو کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے