تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آنکھوں میں حصول تعلیم کا خواب سجاکر میرپورخاص سے کراچی جانے والی معصوم 5 سالہ بچی ٹنڈوالہیار میں ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

آنکھوں میں حصول تعلیم کا خواب سجاکر میرپورخاص سے کراچی جانے والی معصوم 5 سالہ بچی ٹنڈوالہیار میں ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ننھی پری کراچی میں تعلیم کے حصول کے خواب لیئے جانے سے قبل ٹنڈو الیہار میں تیزر رفتار گاڑی کے ٹائروں میں روند دی گئی۔ ٹنڈوالہ یار پیر کاٹھی کے مقام پر تیز رفتار کار نے میرپورخاص کی رہائش پزیر 5 سالہ بچی عبیرہ کو روند ڈالا۔ معصوم بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی کار سوار فرار۔ والدین کے والدین نے بتایا کہ بچی کی بہتر تعلیم کے حوالے سے کراچی جارہے تھے ہوٹل پر کھانا کھانے کی غرض سے رکے کہ حادثہ رونما ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے