Home / اہم خبریں / پاک ملائیشیا سرمایہ کاری کے تعاون میں نمایاں اضافہ ہونا خوش آئند ہے- پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا

پاک ملائیشیا سرمایہ کاری کے تعاون میں نمایاں اضافہ ہونا خوش آئند ہے- پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان اور ملائیشیا کے مابین مضبوط سیاسی، تجارتی اور سیاحتی تعلق ہے- ملیشیا میں تعینات پاکستان ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے پاک ملیشیا تاجر برادری سے گفتگو میں کرتے ہوۓ کہا کہ ملیشین سرمایہ کار پاکستان میں سرمایا کاری کریں پاکستان کی معیشت تیزی سے ابھر رہی ہے اور دنیا کے بیشتر ممالک اس وقت سی پیک میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں-

پاک ملیشیا دونوں ممالک کے درمیان مسلسل سرمایہ کاری کے تعاون نمایاں اضافہ ہونا خوش آئند ہے، دو طرفہ، اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کے لئے مزید اقدامات زیر غور ہیں- ملائیشیا-پاکستان بزنس کونسل کے سربراہ نے دو طرفہ معاشی تعاون کو بڑھانے کی کوشش پر پاکستان کے ہائی کمشنر کو مکمل حمایت کا یقین دلایا-

پاک ملائیشیا سرمایہ کاری کے تعاون میں نمایاں اضافہ ہونا خوش آئند ہے- پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے