تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایڈیشنل سیشن جج مورو نے قتل کیس میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر کو ہتھکڑیاں لگواکر جیل بھیج دیا

ایڈیشنل سیشن جج مورو نے قتل کیس میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر کو ہتھکڑیاں لگواکر جیل بھیج دیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر کو ھتکڑیاں لگواکر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مورو نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر جوکہ گاؤں مراد کعریجو کے رہائشی عدنان کوریجو کے قتل کیس میں مطلوب مرکزی ملزم ایس ایچ او اصغر ڈاھر کو کورٹ نے بارہا نوٹس جاری کیے تھے جن پر پیش ناہونے کی وجہ سے اور ضمانت نا کروانے کی وجہ سے کورٹ میں ضمانت کے لیے حاضر ہوتے ہی گرفتار کروا کر ہتھکڑیاں لگواکر ڈسٹرکٹ جیل نوشہرو فیروز بھیج دیا مرکزی ملزم کی گرفتاری پر مقتول پاڑٹی کا اظہار تشکر بااثر ملزم کی گرفتار سے ہمیں امید ہے کہ عدنان کوریجو کے قاتلوں کو سزا ضرور ملے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے