تازہ ترین
Home / پاکستان / کراچی شاہراہ مدینتہ الحکمت کم سرامکس فیکٹری کے پاس ٹریفک حادثہ حادثے میں 2 افراد زخمی حادثہ دھند کے باعث پیش آیا

کراچی شاہراہ مدینتہ الحکمت کم سرامکس فیکٹری کے پاس ٹریفک حادثہ حادثے میں 2 افراد زخمی حادثہ دھند کے باعث پیش آیا

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) شاہراہ مدینتہ الحکمت کم سرامکس فیکٹری کے پاس حادثہ۔ ڈمپر اور وین میں تصادم کی وجہ سے متعدد افراد زخمی- مدینتہ الحکمت روڈ منگھوپیر پر حادثہ دھند کے باعث پیش آیا- ہائی ایکس میں مدینتہ الحکمت کا اسٹاف موجود تھا دو افراد زخمی زخمیوں میں یاسر اور اینگری شامل زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا- حادثہ ٹرک اور ہائی ایکس کے درمیان ہوا کچرہ کنڈی میں آگ لگانے سے مدینتہ الحکمت روڈ پر دھند کے باعث حادثات ہوتے ہیں-
 

  

کراچی شاہراہ مدینتہ الحکمت کم سرامکس فیکٹری کے پاس ٹریفک حادثہ حادثے میں 2 افراد زخمی حادثہ دھند کے باعث پیش آیا تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے