Home / اہم خبریں / عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ڈاکٹرز کی ہڑتال نے معصوم بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا

عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ڈاکٹرز کی ہڑتال نے معصوم بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) عزیز بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے تین سالہ سید مشر وفات پا گیا۔ گجرات میں چھاپہ تو پرائیویٹ ہسپتالوں پر پڑا تھا اور ہڑتال پر سرکاری ڈاکٹر ہیں؟ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور محکمہ صحت پنجاب کب حرکت میں آۓ گا یہ سوالیہ نشان ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں بیٹھ کر عوام کے پیسوں سے بھاری تنخواہ وصول کرنے والے ڈاکٹرز کب تک اپنے مسیحائی پیشے میں اپنے مفادات کے لئے معصوم انسانی زندگیوں کے چراغوں کو بجھاتے رہیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے