Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی، ریاض جانے والے مسافر سے 850 گرام سونا برآمد

سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی، ریاض جانے والے مسافر سے 850 گرام سونا برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی۔ سیالکوٹ کے رہائشی عاصم صدیق سے 850 گرام سونا برآمد جس کی مالیت تقریباّ پچاس لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ گرفتار ملزم فلائٹ نمبر پی کے- 755 سے ریاض جا رہا تھا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے مذید تفتیش کی جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے