Home / اہم خبریں / میرپورخاص فلھڈیوں سے ایک ہفتہ قبل مبینہ اغوا ہونے والا میرپورخاص کی عدالت میں پیش

میرپورخاص فلھڈیوں سے ایک ہفتہ قبل مبینہ اغوا ہونے والا میرپورخاص کی عدالت میں پیش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں مگھن ھالیپوٹو سے ایک ہفتہ قبل مبینہ اغوا ہونے والا طالب ھالیپوٹو حیدرآباد کی ہٹڑی پولیس اسٹیشن پر پہنچ گیا۔ ہٹڑی پولیس نے مبینہ مغوی طالب ھالیپوٹو کو فلھڈیوں پولیس کے حوالے کیا۔ پولیس نے طالب ھالیپوٹو کو جوڈیشنل مجسٹریٹ میرپورخاص کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر عدالت نے واقعی میں ملوث ملزمان کو 9 فروری کو طلب کرلیا ہے۔ بازیاب ہونے والے طالب ھالیپوٹو نے حیدرآباد کے شوروم مالکان سے پچاس لاکھ کی گاڑیاں خریدی تھی پیسے مانگنے پر جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا۔ ایس ایچ او فلھڈیوں ذاہد لغاری اغوا سے بازیابی تک ڈرامہ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

انیتا غلام علی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی، انیتا غلام علی اپنی ذات میں ایک بڑی شخصیت تھیں، مہتاب اکبر راشدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام معروف ماہرِ تعلیم، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے