Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا اسمبلی کے 17 اراکین اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 17 اراکین اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے والے 17 اراکین کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسی اراکین کی رکنیت معطل کردی تھی۔ جس میں تاحال 17 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہے۔ صوبائی اسمبلی کا بدھ کے روز اجلاس شروع ہے جس میں معطل اراکین کی شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے