تازہ ترین
Home / بلوچستان / قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا- لیویز ذرائع

قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا- لیویز ذرائع

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران ) مسلم باغ نسئی سے گران محمد ولد بوستان قوم سلیمان کی لاش برآمد- مقتول کوایک گولی مار کر قتل کیاگیا ہے، قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی- لیویز ذرائع


قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا- لیویز ذرائع فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی خام سپاری سپلائی کرنے والے گروہ کے 6 ملزمان گرفتار 2100 کلو خام سپاری کا چورا، آئس، گٹکے کی 2370 پڑیاں، 20 لیٹر شراب اور قتل کے مقدمے میں استعمال ہونے والا ٹی ٹی پستول برآمد

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے