تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کی عبوری ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کی عبوری ضمانت منظور

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کی عبوری ضمانت منظور۔ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ٹنڈوآدم قاضی عبدالحکیم کی عدالت نے پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کی پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عیوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔ گزشتہ روز مقامی عدالت نے بوگس چیک دینے پر پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کو 3 سال کی سزا سنائی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے