تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ریڑھی بان کے لیے گوشت مارکیٹ والی جگہ پر عارضی بازار لگانے کی سہولت قائم کر دی، جو ریڑھی والے بلدیہ میاں چنوں میں رجسٹرڈ ہیں وہاں اپنی دوکان لگا سکیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

ریڑھی بان کے لیے گوشت مارکیٹ والی جگہ پر عارضی بازار لگانے کی سہولت قائم کر دی، جو ریڑھی والے بلدیہ میاں چنوں میں رجسٹرڈ ہیں وہاں اپنی دوکان لگا سکیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر نے ریڑھی بان کے لیے گوشت مارکیٹ والی جگہ پر عارضی بازار لگانے کی سہولت قائم کر دی، جو ریڑھی والے بلدیہ میاں چنوں میں رجسٹرڈ ہیں وہاں اپنی دوکان لگا سکیں گے، بلدیہ کا عملہ صفائی میں مصروف ہے، جلد بازار لگوا دیا جاۓ گا اس موقع پر عوام نے اسسٹنٹ کمشنر اور میڈیا کا شکریہ ادا کیا کہ وہ غریب کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے