تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع راجن پور روجھان عربی ٹبہ میں ایلیٹ فورس اور فراریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

ضلع راجن پور روجھان عربی ٹبہ میں ایلیٹ فورس اور فراریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور روجھان /عربی ٹبہ میں ایلیٹ فورس اور فراریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ۔ اس آپریشن میں ریسکیو 1122 کی 7 ایمبولینسز اور 18 ریسکیو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر چودھری محمد اسلم کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے