تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (نوپ نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے پیغام میں عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عوام اور حکومت کی جانب سے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں۔ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستانی عوام اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی دعا کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے