Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سور کے علاقے میں رات کو نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے ایک زخمی جانبحق جبکہ ایک زخمی، زخمیوں کی شناخت دلی اور دوسرے زخمی کا نام حلیم بتایا گیا زخمیوں کو ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈیرہ بگٹی لایا گیا جہاں ابتدئی طبی امداد دینے کے بعد زخمی کو رحیم یار خان شیخ زاہد ہسپتال کے لیئے روانہ کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے