تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی گرینڈ الائنس کا کسی پارٹی سے کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس تمام فیصلے اتحادیوں کے مشاورت سے کرے گا۔ چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم خان

کراچی گرینڈ الائنس کا کسی پارٹی سے کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس تمام فیصلے اتحادیوں کے مشاورت سے کرے گا۔ چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم خان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی گرینڈ الائنس کا کسی پارٹی یا جماعت سے کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس تمام فیصلے کو مشاورت سے کرے گا یہ بات کراچی گرینڈ الائنس کا چیئرمین محمد اسلم خان کی سربراہی میں منعقد ہوا کہ کراچی گرینڈ الائنس کا کسی سیاسی جماعت یا پارٹی سے کسی بھی قسم کا کوئی بھی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس اپنے موقف سے دستبردار نہیں ہوگا اور اپنے منشور کی تکمیل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اس سلسلے میں جلد ہی مشترکہ لائے عمل کے حوالے سے تمام اتحادیوں کا اہم اجلاس بلا کر پریس کانفرنس میں ہم اعلانات کیے جائیں گے جبکہ نیشنل ڈیموکریٹ الائنس کے سربراہ اقبال ڈار ان دنوں کراچی میں موجود ہیں اس ضمن میں انتخابی صورتحال کے حوالے سے ان کی بھی کراچی گریڈ انس کے عہدے داروں کے ساتھ مشاورت جاری ہے

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

مراد میمن گوٹھ گرلز کالج اور بلوچ لائبریری منصوبوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے ملیر میں زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے