تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، سجاس کے تحت منعقدہ ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کیک کاٹا گیا جبکہ اسپورٹس جرنلسٹس نے اپنی پیشہ وارانہ زمہ داریوں میں مزید نکھار پیدا کرنے کے عزم کا اظہار کیا

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، سجاس کے تحت منعقدہ ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کیک کاٹا گیا جبکہ اسپورٹس جرنلسٹس نے اپنی پیشہ وارانہ زمہ داریوں میں مزید نکھار پیدا کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت کراچی پریس کلب میں ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے پر منعقدہ وقار تقریب میں پی ایس ڈبلیو ایف کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، کراچی پریس کلب کے سیکریٹری سہیل افضل سمیت دیگر عہدیداران، سجاس کے مجلس عاملہ کے ارکان، ممبران سمیت سینئر اسپورٹس جرنلسٹس نے شرکت کی تقریب میں ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی گئی، اس موقع پر اسپورٹس جرنلزم کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا، شرکاء نے کھیلوں کی صحافت کو مزید مؤثر، ذمہ دار اور پیشہ ورانہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ شرکاء نے عہد کیا کہ وہ امن کے سفیر کے طور پر دنیا بھر میں پاکستان کے پر امن تصور کو اجاگر کرتے رہینگے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے