Home / اہم خبریں / پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے، عطا تارڑ

پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے، عطا تارڑ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے جمعرات کی شب سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتائی ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے