Home / اہم خبریں / میٹرک بورڈ، جماعت نہم کی اسکروٹنی فیس 50 فیصدکم کر دی گئی، چیئرمین بورڈ اسکول سربراہان، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی سہولت کے پیش نظر نتائج کی معلومات کے حوالے سے کاؤنٹرز بنا دیئے گئے ہیں

میٹرک بورڈ، جماعت نہم کی اسکروٹنی فیس 50 فیصدکم کر دی گئی، چیئرمین بورڈ اسکول سربراہان، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی سہولت کے پیش نظر نتائج کی معلومات کے حوالے سے کاؤنٹرز بنا دیئے گئے ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سید شرف علی شاہ نے اسکول سربراہان، اساتذہ کرام، طلباء و طالبات اور والدین کی سہولت کیلئے صرف جماعت نہم 2023 کے نتائج کی اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کر دی ہے لہٰذا جو طلباء و طالبات جماعت نہم کے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں وہ 500 روپے اسکروٹنی فیس کے ساتھ11جنوری سے 11فروری 2024 تک اسکروٹنی فارم جمع کراسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نتائج کی معلومات کے حوالے سے بھی بورڈ آفس میں 3کاؤنٹرز بنا دیئے گئے ہیں جہاں پر نتائج کے حوالے سے ہر قسم کی معلومات فراہم کی جائیں گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے