Home / اہم خبریں / ملک بھر میں کینڈی لینڈ کے زیر اہتمام انڈر-17 فٹبال ٹرائلز جاری

ملک بھر میں کینڈی لینڈ کے زیر اہتمام انڈر-17 فٹبال ٹرائلز جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے گراس روٹ سطح پر فٹبال کے فروغ کے لیے کینڈی لینڈ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ انڈر-17 ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کھلاڑیوں کو قومی ٹرائلز میں شامل کیا جائے گا، جن کی نگرانی پی ایف ایف کی نامزد کوچنگ ٹیم کرے گی۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی قومی انڈر-17 کیمپ میں شامل ہوں گے، جس کے بعد کولمبو میں ساف انڈر-17 بوائز چیمپئن شپ کے لیے اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے