چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ مقبول آرائیں صدر پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے لڑکے اور لڑکیاں کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ پاکستان کی … مزید پڑھیں