آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف نقاد و دانشور، ادیب شمیم حنفی کی یاد میں آن لائن پروگرام کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف نقاد و دانشور اور ادیب شمیم حنفی کی یاد میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آن لائن پروگرام کا انعقاد جوش ملیح آبادی لائبریری میں کیا گیا، پروگرام کی نظامت کے فرائض معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے ادا کیے جبکہ کراچی … مزید پڑھیں