پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع دادو کے الیکشن 4 جولائی کو ہونگے، الیکشن میں مہران ڈاکٹرز پینل اور ڈاکٹر دوست پینل کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع دادو کے الیکشن 4 جولائی کو ہونگے، الیکشن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منعقد کیے جائیں گے، الیکشن میں مہران ڈاکٹرز پینل اور ڈاکٹر دوست پینل کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں، دونوں پینل کے امیدواروں کی جانب سے کامیابی کو یقینی … مزید پڑھیں