پاکستان کے سالانہ جی ڈی پی کا 1.6 فیصد ہر سال تمباکو سے لاحق بیماریوں کی نظر ہو جاتا ہے۔ سماجی تنظیم اسپارک کے زیر اہتمام سیمینار سے مقررین کا خطاب
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم اسپارک کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات پر اضافی ٹیکس کے حوالے سے سمینار منعقد ہوا۔ جس میں صحت پر کام کرنے والے کارکنوں نے وفاقی سالانہ بجٹ 2021-22 میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ … مزید پڑھیں