پانچویں پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سال 2017، 2018، 2019 اور 2020 کی شاندارکامیابی کے بعد پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز (پی ڈی اے) 2021 ء میں ایک بار پھر ملک بھر کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کیلئے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز کا انعقاد عمل میں آیا۔ سال گزشتہ … مزید پڑھیں