سعید غنی اسکولوں کو باڑہ بنانا چاہتے ہیں جہاں وزراء اپنی گائے بھینسیں باندھ سکیں۔ الطاف شکور
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سعید غنی اسکولوں کو باڑہ بنانا چاہتے ہیں جہاں وزراء اپنی گائے اور بھینسیں باندھ سکیں۔ صوبہ سندھ میں شعبہ تعلیم مسلسل زبوں حالی کا شکار ہے۔ پیپلز پارٹی کے وزراء این ای ڈی اور … مزید پڑھیں