آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جامعہ کراچی کے معروف پروفیسر و شاعر ڈاکٹر شکیل الرحمان فاروقی کی یاد میں تقریب کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شکیل فاروقی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے پرانے ممبر تھے، انہیں یاد کرنا آرٹس کونسل کی ذمہ داری تھی جو آج پوری کی، شکیل فاروقی نے جتنی زندگی گزاری معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا بھر پور حصہ ڈالا، کوشش کریں گے کہ شکیل فاروقی … مزید پڑھیں