ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر طحہٰ سلیم اور میونسپل کمشنر ڈاکٹر سید علی زیدی عاشورہ کے انتظامات میں مصروف ِعمل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع وسطی میں محرم الحرام کے دوران عزاداری، مجالس، جلوس اور میلاد شریف کی محفلوں کے پر امن انعقاد کے لئے بہتر سے بہتر انتظامات کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم اپنے اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ مسلسل شب و روز مصروف … مزید پڑھیں