آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستان کے معروف مزاح نگار”مشتاق احمد یوسفی“ کی یاد میں پروگرام ”بیادِ مشتاق احمد یوسفی“ کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشتاق احمد یوسفی کا بہت بڑا مداح اور عاشق ہوں، وہ ہمارے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہر محفل کی شان تھے، آرٹس کونسل میں قائم جوش ملیحہ آبادی لائبریری کی بنیاد مشتاق احمد یوسفی کی 10 ہزار سے زائد نایاب کتابوں پر رکھی گئی جس … مزید پڑھیں