آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرہ
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر گزشتہ دنوں قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرے کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل سندھ کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے … مزید پڑھیں