کراچی میں سجا الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب 140 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا میلہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/ تصاویر: الطاف حسین) الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں اجتماعی شادیوں کا گزشتہ دن انعقاد کیا گیا- اجتماعی شادیوں میں 140 جوڑوں کی شادی کا اہتمام کیا گیا- 28 مارچ کو نشتر پارک کراچی میں 21 ویں سالا نہ اجتماعی شادیوں … مزید پڑھیں