ملک بھر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں بھرتی کے لئے پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے
لاہور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے میں بھرتی کے لئے 13 لاکھ درخواستوں پر پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے۔ ملک بھر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی "ایف آئی اے” میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک کی مختلف کیٹگری میں 1139 خالی اسامیوں … مزید پڑھیں