پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام سوات میں جلسے کی تیاریاں مکمل
سوات (رپورٹ: اصغر شاہ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج گراسی گراؤنڈ میں جلسہ کیا جارہا ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ عام کر رہی ہے، جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، جلسے سے … مزید پڑھیں