ڈی آئی جی ہزارہ کی ہدایت پر ڈویژن کے تم اضلاع میں موٹر سائیکل حادثات کی روک تھام کیلئے موٹر سائیکل رائیڈروں کیخلاف ہفتہ وار مہم
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز کی خصوصی ہدایت پر ہزارہ کے تمام اضلاع میں موٹر سائیکل حادثات کی روک تھام کیلئے بغیر نمبر پلیٹ، بغیر ہلمٹ، کم عمر، تیز رفتار، بغیر کاغذات غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے موٹر سائیکل … مزید پڑھیں