پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد کورونا ویکسین کی ڈوزز لگ چکی ہیں۔ اسد عمر سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد کورونا ویکسین کی ڈوزز لگ چکی ہیں۔ پہلی ایک کروڑ ویکسین 113 دن اور … مزید پڑھیں