بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کے پست ذہن کی عکاسی کرتا ہے جس نے پورے بھارت کو جکڑا ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
اسلام آباد (نوپ نیوز) دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان … مزید پڑھیں