گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ
گوادر (رپورٹ: ہما بیگم) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے، گوادر سٹی کا ماسٹر پلان بھی … مزید پڑھیں